جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت چوکی منگھیانہ کے اے ایس آئی واجد علی نانگہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ شراب فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری۔شراب برآمد ملزم گرفتار ۔

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے )
وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت چوکی منگھیانہ کے اے ایس آئی واجد علی نانگہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ شراب فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری
بدنامِ زمانہ شراب فروش علی حمزہ ولد محمد اسلم قوم ملک تیلی سرگودھا روڈ محلہ حسین آباد رنگے ہاتھوں گرفتار، 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مزید اے ایس آئی مہر واجد علی نانگہ کا کہنا تھا
معاشرے کو شراب کی اس لعنت سے پاک کرنے اور ایسے عناصر کی سرکوبی کے لیے پولیس اور پبلک کمیونٹی کا باہمی تعاون بہت ضروری ہے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں اس ناسور سے بالکل محفوظ اور پاک رہ سکیں

Leave a Comment