یہ کون خدا کے لہجے میں بول رہا ہے۔عجب کرپشن کی غضب ناک کہانی۔ جھنگ ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مقصود بھٹی اور فرنچائزی حماد اظہر کا گٹھ جوڑ 200 خواتین کے 2کروڑ روپے ہڑپ کرگئے۔خواتین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور چئیرمن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف کےلئے اپیل۔کرپشن کی تحقیقات کیجائیں۔انتہائ اقدامات اٹھائے پر مجبور نا کیا جائے۔تفصلات کے لیے لنک اوپن کیا جاۓ۔۔

۔عجب کرپشن کی غضب ناک کہانی۔ جھنگ ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مقصود بھٹی اور فرنچائزی حماد اظہر کا گٹھ جوڑ 200 خواتین کے 2 کروڑ روپے زائد ہڑپ کرگئے۔خواتین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور چئیرمن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف کےلئے اپیل۔کرپشن کی تحقیقات کی جائیں۔انتہائ اقدامات اٹھائے پر مجبور نا کیا جائے۔ڈپٹی ڈائریکٹر مقصود بھٹی اور فرنچائزی حماد اظہر دونوں نے مل کے دھکے مار کے عورت کو باہر نکال دیا اور کہا کہ جائیں اپ کے پیسے ائے بھی نہیں ہیں جبکہ چیک کروائے تو جنگ کی ائی ڈی ہے حسین موبائل10500 س روپے وہاں سے ود ڈرا ہو گئے تھے۔۔ دوسرے کیس میں 21500 روپے انہوں نے نکالی ہیں حسین موبائل جنگ سے بینیفشری جھنگ گئی ہے تو انہوں نے جناب اگے سے دھکے مار کے باہر بھگا دیا ہے انہوں نے ان کی کوئی بات نہیں سنا اگے سے کہتے ہیں کہ جائیں اپ کے پیسے ائے بھی نہیں ہیں ہم اپیل کرتے ہیں کہ اس بینیفیشری کو جو پہلے بینیفیشری ہیں کم از کم اڑھائی کروڑ روپے کا انہوں نے پیمنٹ نکالی ہے تو ہم وزیراعظم وزیراعلی پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ ان کے خلاف ایکشن لیا جائے اور ان کی پیمنٹ واپس کرائی جائے مقصود بھٹی اینڈ حماد اظہر جنگ والے یہ دونوں نے پیسے نکال کے کھائے ہیں

Leave a Comment