جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ پاکستان سے تعلق رکھنے والے نیورو سرجن ڈاکٹر کاشف سلطان نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا۔ ورلڈ فیڈریشن آف نیوروسرجیکل سوسائٹی کا حصہ بن گئے۔ یہ ادارہ اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ شمار کیا جاتا ہے

جھنگ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا۔ ورلڈ فیڈریشن آف نیوروسرجیکل سوسائٹی کا حصہ بن گئے۔ یہ ادارہ اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ شمار کیا جاتا ہے۔

دنیا بھر میں سے 22 بہترین نیورو سرجن ڈاکٹرز کا دو سال کے لیے انتخاب کیا گیا ،،یہ کمیٹی دو سال تک دماغی چوٹ کے علاج کی ریکمنڈیشنز پوری دنیا کے نیورو سرجنز کو جاری کرے گی ،،پاکستان سے واحد ڈاکٹر صاحبزادہ سلطان کاشف کو نامزد کیا گیا جن کا تعلق جھنگ سے ہے۔ ڈاکٹرز کمیونٹی کی جانب سے ڈاکٹر صاحبزادہ سلطان کاشف کو مبارکباد پیش کی گئی*

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment