آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت چوکی منگھیانہ کے اے ایس آئی واجد علی نانگہ کا ہھراہ شاہھین 4 کے شراب فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری شراب فروش قیصر عباس ولد رشید احمد قوم مغل سکنہ محلہ یوسف آباد رنگے ہاتھوں گرفتار، 12 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ