
*مکمل سٹوری بذبانی قاتل۔۔*
*جھنگ*
مقتول عرصہ دو تین سال سے قاتل کے ساتھ بدفعلی کرتا تھا اور پیسے بھی خوب دیتا تھا۔۔چار ماہ قبل قاتل کی شادی ہوئی جس کا کافی خرچہ مقتول نے کیا۔۔شادی کے بعد بھی بدفعلی کا عمل ہر دوسرے دن جاری رہا۔۔۔
اب مقتول چاہتا تھا کہ قاتل اپنی بیوی کو بھی راضی کرے کہ وہ غلط تعلقات رکھے۔۔۔جس پر مقتول نے ارادہ کر لیا قتل کرنے کا۔۔حسب معمول قاتل کے گھر مقتول بدفعلی کرنے آیا تو جب مقتول بالکل برہنہ ہو کر مستی میں تھا تو قاتل نے چھپائی ہوئی چھری سے گلا کاٹ دیا۔۔
۔پھر ٹکڑے کیے اور مختلف جگہوں پر پھینک دیے۔۔قاتل نے رات تمام نشاندہی اور کچھ برآمدگی پولیس کو کروا دی ہے۔۔
اس قتل سے پہلے ہی قاتل نے اپنی بیوی کو سسرال بھیج رکھا تھا-
لوگ وحشی ھو گے
جھنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات عامر گجر نامی نوجوان کو اپنے ہی دوست زبیر نے بےدردی سے قتل کرکےاعضاء کاٹ کر مختلف جگہوں پر پھینک دیئے-
جھنگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا مقتول عامر بلاق شاہ کا رہائشی تھا مقتول کے دوست زبیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا زبیر پیشے کے اعتبار سے حجام ہے۔
۔پولیسں ذرائع کے مطابق زبیر کی بیوی کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے.
جس عامر گجر نے ظالم قاتل کا سارا شادی کا خرچہ کیا تھا آج اسی نے قتل کر دیا
اپنے گھر بلا کر بے دردی سے قتل کر دیا –
محلے کے ذرائع کے مطابق
مقتول عامر گجر کا چہرہ اور کچھ جسمانی اعضاء بھی مل گئے ہیں ہسپتال لے کر جانے لگے ہیں-
اہم ترین
جھنگ / 7 مئی 2024
محمد عامر گجر کا مظلومانہ قتل
*مولانا معاویہ اعظم طارق کا مقتول عامر گجر کے لواحقین کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ ، پولیس کی طرف سے نعش کی تلاش کے لئے آپریش جاری*
جھنگ
سفاک قاتل کی نشاندہی پر بند بای پاس سیم نالہ نزد پنڈی محلہ عامر گجر کی لاش کو تلاش کرنے کیلے ریسکو آپریشن جاری تا حال لاش کے بقیہ اعضا نہ مل سکے-
قاتل نے اپنے دوست کا موبائل لے کر اسکی بینک ایپ سے ڈیڑھ لاکھ کی ٹرانزیکشن کرلی تھی اور اسے مقتول کو پتہ چل گیا تھا-
نوٹ :اس خبر کا تمام مواد سوشل میڈیا سے لیا گیا ہے… حتمی صورت حال پولیس تفتیش کے بعد پتہ چلے گی –