محرم سیال۔
بیلہ سربانہ بیٹھک بھائی حکیم اللہ رکھا چوہدری مرحوم
کل بروز سوموار مورخہ۔06/05/2024۔
ایک روزہ فری حمزہ بن جاوید ملاح میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں100 مستحق مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری ادویات دی گئیں
خصوصی تعاون۔JS Health Care Services
محترم جناب ڈاکٹر محسن علی صاحب میڈیکل آفیسر جھنگ۔
منجانب ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح حویلی بہادر شاہ جھنگ
رپورٹ جاوید اقبال ملاح