جھنگ کے نواحی علاقے میں کڑئیل جوان دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت

جھنگ : موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 444 میں نوجوان کے قتل کا معاملہ

جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا نوٹس، ملزمان کی فی الفور گرفتاری کے احکامات جاری

جھنگ : ڈی ایس پی صدر، ایس ایچ او اور بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔

جھنگ : 28 سالہ فخر نامی شہری کو تین ملزمان نے بذریعہ فائر قتل کیا، نعش کا پوسٹمارٹم کروایا جارہا ہے۔

جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق قتل دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے،

جھنگ : ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، جبکہ گرفتاری کیلئے پولیس کے ریڈز جاری ہیں۔

جھنگ : ملزمان کے خلاف قانونی شکنجا کسا جائیگا ، کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، ڈی پی او

جھنگ : مقتول کے ورثاء کو انصاف فراہم کیا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

ایک اور نوجوان پرانی دشمنی کی بھیڑ چڑھ گیا
فخر عرف باؤ
منظور وینس انسپکٹر کا سب سے چھوٹا بیٹا قتل

Leave a Comment