جھنگ کے نواحی علاقے چک نمبر 251 سمور میں گزشتہ رات ٹرانسفارمر چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا، اپنے ساتھی کو موت کے منہ میں جاتا دیکھ کر باقی 2 فرار ہوگئے تھے…
اس سلسلہ میں معلوم ہوا کہ ہلاک ہونے والے کی شناخت ہوگئی جو کہ چک 223۔۔گوجرہ کا رہائشی تھا…ضروری کاروائی کے بعد میت ورثا کے حوالے کر دی گئی.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +