( جھنگ ) چئیر پرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر محترمہ روبینہ خالد صاحبہ سے ضلع جھنگ کے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنٹرل پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری چوہدری فہیم عباس راہی کی ہمراہ وفد ملاقات ہوئی ۔ وفد میں تحصیل صدر پی وائی او احمد پور سیال سمیع الحسن چدھڑ ،چوہدری عامر عیاض چدھڑ ایڈوکیٹ ، سید علی دانیال نقوی ، مہر عرفان صدقانہ سیال شامل تھے وفد نے محترمہ روبینہ خالد کو چیئرپرسن BISP بننے پر مبارکباد پیش کیا ۔ضلع جھنگ میں مستحق خواتین کے ساتھ درپیش ہونے والے در پیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی
محترمہ روبینہ خالد صاحبہ بہت جلد اپنی ٹیم کے ہمراہ فیصل آباد ڈویژن کے ہر ضلع میں وزٹ کریں گی ۔ جس میں
مستحق خواتین کے نئے اندارج اور رقم کی ادائیگی کے حوالے انتظامات، اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا جائے گا ۔