بیلہ سربانہ۔
وکیل والا کی معروف شخصیت محترم سید مشتاق حسین شاہ وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج صبح 7 بجے انکی رہائش گاہ پر ادا کی جا رہی ہے ،اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
👁️ Estimated Views 233