شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) محنتی اور قابل فخر پولیس آفیسر معروف خالد کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، سی پی او فیصل آباد کامران عادل نے انہیں پروموشن بیج لگائے ،رپورٹ محمد زاہد سروہی، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف خالد کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارک باد دی گئی ہے

سی پی او فیصل آباد کامران عادل شیخ نے انہیں پروموشن بیج لگائے، معروف خالد ضلع جھنگ کے متعدد تھانوں میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں –

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment