وریام والا ملک اصف یعقوب ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ واقع چکنمبر 484کالونی نزد وریام والا میں فری میڈیکل کیمپ بروز جمعرات 13جون کوریحان احمد طاہر چیسٹ اسپشلسٹ شور کوٹ سے تشریف لارہے ہیں ان شاءاللہ العزیز مریضوں کا چیک اپ فری کریں گے-
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے گردونواح میں اپنے قریبی عزیز واقارب کا اگاہ کریں تاکہ اپ کی وقت پر تشخیص ہوکر اپ کا علاج بروقت شروع ہو سکے اور ڈاکٹر صاحب کی مفید ارا سے مستفید ہو سکیں ہمارا مقصد خدمت انسانیت ہے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +