جھنگ۔
اعلان قل خوانی و اجتماعی دعائے مغفرت.
پریس کلب جھنگ اور یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے سینئر ممبر آصف علی چوہان جو آج اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے-
ان کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی و اجتماعی دعائے مغفرت پرسوں مورخہ 16 جون بروز اتوار صبح 08:00 بجے ان کی رہائش گاہ کوٹ روڑ پر ادا کی جائے گی۔
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +