گڑھ مہاراجہ. . . . ریس لگاتی APV و ہائ ایس کے درمیان تصادم ایک بچہ سمیت دو زخمی
ٹفصیلات کے مطابق تیز رفتار ہائ ایس و APV کے درمیان گڑھ موڑ چوک میں تصادم جس کے نتیجہ میں 7 سالہ سلطان والد دلاور فیضاں مائ زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بروقت پہنچ کر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا