جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں کنویں سے خاتون کی لاش برآمد، ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت ،ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، ہر زاویہ سے تحقیقات کرنے کی ہدایت، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف) علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں کنویں سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہونے کا معاملہ

جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

جھنگ : ریسکیو 1122 کی مدد سے نعش کو کنویں سے نکالا جارہا ہے۔

جھنگ : ہر زوایے سے معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

جھنگ : تحقیقات کا عمل مکمل ہوتے ہی حقائق سامنے لائے جائیں گے، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

Leave a Comment