شورکوٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس اور ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹرز کے خلاف شوکورٹ کے ایک شہری چوہدری محمد عالمگیر نامی شخص کی مدعیت میں نو مولود معصوم بچوں کی خریدوفروخت کے خلاف اعلی حکام کو مورخہ 20ستمبر 2024کو درخواست دی تھی-
جس پر سیکرٹری ہیلتھ پنجاب محترمہ ڈاکٹر نادیہ ثاقب چوہدری صاحبہ نے ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یونس صاحب کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔۔۔۔۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +