جھنگ :مرکزی اہلحدیث پنجاب کی قیادت کی جانب سے مولانا بدرنصیر سلفی کو ضلع جھنگ کا ناظم نامزد کر دیا، جماعت اکابرین اور کارکنان نے جماعتی فیصلے کو سراہا ہے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

مولانا بدرنصیرسلفی مرکزیہ ضلع جھنگ کے ناظم نامزد ہوگے
جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے )
مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کی قیادت مولانا عبدالرشید حجازی امیر مرکزیہ پنجاب مولانا محمد یونس آزاد ناظم اعلی مرکزیہ پنجاب مولانا سید سبطین شاہ نقوی سرپرست اعلی مرکزیہ پنجاب نے ضلع جھنگ کے لیے بہترین فیصلہ کیا –

جھنگ مرکزیہ کے بہترین ورکر باباۓتبلیغ حافظ عبدالعلیم یزدانی رحمتہ اللہ علیہ کے ہمسفر مولانا بدرنصیر سلفی کو ضلع جھنگ کا ناظم نامزد کیا مولانا مفتی کفایت اللہ شاکر ناظم تبلیغ مرکزیہ پنجاب مولانا قاری اسماعیل عتیق مولانا حافظ محمداسلم شاہدروی طبع وتالیف مرکزیہ پنجاب مولانا عبداللہ فاروق رانا ناظم تبلیغ اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان مولانا محمد آصف متولی مولانا عبدالحق حقانی سمیت دیگر علماء نے اس فیصلہ کوسراہا –

اور مولانا بدرنصیر سلفی کو بہت بہت مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی آنے والے وقت میں مولانا بدرنصیرسلفی بہترین جماعت کیلیے خدمات پیش کیں –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment