یکہگڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ ڈاکٹر عائشہ خان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے چیف آفیسر میاں عرفان مہدی جنجیانہ نےخضر خان کے ہمراہ جناح پارک میں ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا کام فوری شروع کروا دیا شہریوں کی جانب سے خراج تحسین،چیف آفیسر نے بتایا کہ پارک میں نیا گھاس اور سایہ دار درختوں کے ساتھ اس کی خوبصورتی کےلئے اس میں جھولے لگائے جائیں گے اور عوام کے بیٹھنے کے لئے بنچ بھی رکھے جائیں گے ۔مین گیٹ پر جناح پارک کے نام کا بورڈ بھی آویزاں کیا جائے گا