گڑھ مہاراجہ جھنگ ،موضع کپوری میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر نا معلوم مسلح افراد نے کلیم۔ کھوکھروالد حاجی ملازم کھوکھر نامی کو فائر مار دیا جس کی وجہ سے کلیم کھوکھر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفا ت پا گیا ہے-
اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +