*دعوت نامہ*
انجمن تاجران باغ کی تعارفی میٹنگ 26 اکتوبر بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے ٹاؤن کمیٹی باغ میں منعقد ہو رہی ہے جس میں مہمانِ خصوصی
غضنفر گجر صاحب
ڈی ایس پی سٹی سرکل جھنگ
انسپکٹر مناظر علی لک صاحب
ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ
میاں عبد الرزاق جنجوعہ (SI)
چوکی انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ
ہوں گے۔ سب دوکانداروں بھائیوں کی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب۔
سرپرست و صدر انجمن تاجران موضع باغ