جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )
انتظامی و پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی حامل معروف علمی شخصیت کی بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں قیصر عباس شاہ-
قیصر عباس شاہ فوکل پرسن سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ و سید احمد رضا شاہ ڈسٹرکٹ کواڈینیٹر پنجاب ٹیچر یونین جھنگ سپیشل ایجوکیشن ونگ ہمرا ملک مدثر عباس لیگل ایڈوائزر پنجاب ٹیچر یونین جھنگ نے
نئے تعینات ہونے والے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب تنویر احمد غزالی سے ملاقات کی –
اور ان کی تعیناتی کو علمی حوالے سے خوش آیند قرار دیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے کیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +