جھنگ : کرائم کنٹرول کیلئے ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا احسن اقدام
جھنگ : شورکوٹ سرکل میں پولیس ریسکیو شاہین اسکواڈ قائم کردیا گیا
جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس شاہین اسکواڈ کا افتتاح کردیا
جھنگ : پولیس اہلکار جدید اسلحے اور وائرلیس سیٹ کے ساتھ ہات سپاٹ ایریاز میں موثر گشت کو یقینی بنائیں گے، ڈی پی او
جھنگ : موٹر سائیکل اسکواڈ کے گشت سے اسٹریٹ کرائم میں نمایاں کمی آئیگی, ڈی پی او
جھنگ : ڈی ایس پی شورکوٹ سرکل پولیس اسکواڈ کی نگرانی کریں گے، ڈی پی او
جھنگ : شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او