خواتین پر تشدد کسی بھی صورت قابل قبول نہیں تشدد کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔فرزانہ بلوچ سوشل و ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ کی لیکچرار جھنگ یونیورسٹی نمرہ ظفر کے حق میں کیے جانے والے احتجاج میں بیان۔

خواتین پر تشدد کسی بھی صورت قابل قبول نہیں تشدد کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔فرزانہ بلوچ سوشل و ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ کی لیکچرار جھنگ یونیورسٹی نمرہ ظفر کے حق میں کیے جانے احتجاج میں بیان
لیکچرار جھنگ یونیورسٹی نمرہ ظفر ڈی پی او آفس کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے نمرہ ظفر کے حق میں لیڈیز کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔خواتین پر تشدد کسی بھی صورت قابل قبول نہیں تشدد کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اس نام نہاد وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لیے معطل کیا جائے اس کی عبوری ضمانت کینسل ہوتے ہی گرفتاری اور انصاف کو یقینی بنایا جائے
فرزانہ بلوچ سوشل و ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ

Leave a Comment