جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شکر گنج شوگر ملز جھنگ نے کرشن سیزن کا آغاز کر دیا، اس موقع پر پر چیف گیسٹ اونر شکر گنج ملز میاں مصطفیٰ سلیم سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں، کسانوں /کاشتکاروں کی جانب سے خوشی کا اظہار، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / بیورو رپورٹ )شکر گنج ملز جھنگ کرشنگ سیزن 2024۔25 کا آغاز کر دیا گیا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔ یقیناً جھنگ شکر گنج ملز کے بروقت چلنے سے کاشت کار حضرات اور بے روزگار مزدور طبقہ نے سکھ کا سانس لیا ہے ۔

کسان کماد کی فصل نکال کر بروقت گندم کی بیجائی کر سکیں گے ۔ شکر گنج ملز جھنگ کا تمام کین سٹاف اور بلخصوص جی ایم کین مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے باقی ملوں کے چلنے کا انتظار نہ کر کے عوام کو اس کھٹن دور میں ریلیف دیا ہے ۔

افتتاح کے موقع پر چیف گیسٹ اونر شکر گنج ملز جھنگ / وائس پریذیڈنٹ آپریشن میاں مصطفی سلیم، میڈیا نمائندگان، سینئر ایگزیکٹو وائس پرذیڈنٹ محمد پرویز اختر، کنٹرولر جنرل پراسس لیب ڈاکٹر شاہد حسین،سینئر جی ایم ایچ آر حسین ملک، جی ایم مکنیکل خالد رشید، جی ایم الیکٹریکل مزمل ریاض، سینئر جی ایم محمود عثمانی، جی ایم بورڈ پلانٹ محمد ذریف خان، سینئر انجنیئر غلام مرتضی شاکر، ڈی جی ایم کین محمد سلیم اینڈ یارڈ / سرکل آفیسرز انکے علاوہ ورکرز اور زمینداران کی کثیر تعداد میں شرکت افتتاح کے موقع ہر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment