جھنگ :(شیخ غلام مصطفیٰ )علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن سے دیہی خواتین کو وزیراعلیٰ سکیم کے نام پر دھوکہ دینے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*وزیراعلیٰ سکیم کے نام پر سادہ لوح دیہی خواتین کیساتھ دھوکہ دہی، دو مرکزی فراڈیے دھر لئے گئے*

جھنگ :(غلام اللہ فاروقی سے)علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن سے دیہی خواتین کو وزیراعلیٰ سکیم کے نام پر دھوکہ دینے والے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

جھنگ : ملزمان خواتین کو ماہانہ 12 ہزار روپے اور جہیز کی مالی امداد کا فریب دے کر ان سے رقم بٹورنے میں ملوث تھے۔

جھنگ : عمران اور ثقلین نامی مرکزی ملزمان پولیس کی حراست میں ہیں، جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

جھنگ : متاثرہ خواتین کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

جھنگ : پڑھا لکھا طبقہ سادہ شہریوں کو دھوکہ دہی کے حوالے سے ایجوکیٹ کرے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment