شورکوٹ۔.ایس ڈی او فیسکو واپڈا رورل سب ڈویژن شورکوٹ رانا عبدالوہاب نے کہا فیسکو ڈسٹری بیوشن کسی بھی لائن ٹرانسفارمر یا دیگر تنصیبات پر بغیر سیفٹی کے کام کرنا انتہائی خطرناک اور غیر قانونی عمل ہے۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ۔.ایس ڈی او فیسکو واپڈا رورل سب ڈویژن شورکوٹ رانا عبدالوہاب نے کہا فیسکو ڈسٹری بیوشن کسی بھی لائن ٹرانسفارمر یا دیگر تنصیبات پر کام کرنا انتہائی خطرناک اور غیر قانونی عمل ہے۔بجلی کی لائنوں اور دیگر تنصیبات پر کام کرنا جان لیوا ہو سکتا ہے۔اور کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔لہذا اپنی اور دوسروں کی جانوں کو خطرے میں نہ ڈالیں انسانی جان انتہائی قیمتی ہے
اس کی قدر کریں اگر کوئی پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

Leave a Comment