وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی اے ایس آئی چمن عباس نے نواحی بستی میں فائرنگ کے زریعے زخمی ہونے والے شہری کے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، جبکہ زخمی شہری کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

وریام والا (شیخ غلام مصطفیٰ) اسد علی باٹا ایس ایچ او تھانہ وریام کی زیرنگرانی چمن عباس ASI معہ ملازمین نے سعید آباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے شاہد ولد مختار حسین قوم بلوچ کو ملزم ندیم ولد رمضان قوم ریما سکنہ سعید اباد کو تھانہ وریام والا کے چمن عباس اے ایس ائی نے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ زخمی کو ہسپتال بھیج دیا گیا پولیس مصروف تفتیش ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment