جھنگ۔۔سولہ دسمبر سانحہ پشاور کے موقع پر جھنگ پولیس کا قابل ستائش اقدام،شہدائے پولیس کے اہلخانہ کیلئے خصوصی رہائشی منصوبہ، شہداء کالونی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ اور خرم شہزاد اے ڈی سی جی کے ہمراہ شہداء کالونی منصوبے کا افتتاح کردیا
جھنگ : اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عمر سرور، ممبران امن کمیٹی، سول سوسائٹی اور دیگر پولیس افسران بھی ہمراہ موجود تھے۔
جھنگ : شہداء کے خاندانوں کی ویلفئیر ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
جھنگ : شہداء کالونی کے تعمیراتی کام کو پائیداری اور معیار کیساتھ جلد مکمل کر لیا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
جھنگ : شہداء کے خاندانوں کیلئے رہائشی منصوبے کے آغاز پر دل مسرت ہو رہی ہے، ڈی پی او