جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف ٹک ٹاکر مہر غلام عباس بھروانہ المعروف بابا جھنگ والا کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج دس بجے دن خاکی شاہ روڈ امام بارگاہ قصرِ پنچتن پاک تابوتاں والی کری میں ادا کی جا رہی ہے

۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۞
مہر غلام عباس بھروانہ المعروف (بابا جھنگ والا) کی والدہ محترمہ جو کہ رضایے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ان کا نما زِ جنازہ آج 10بجے دن خاکی شاہ روڈ امام بارگاہ قصرِ پنچتن پاک تابوتاں والی کری میں ادا کی جائے گی مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کے ثوابِ دارین حاصل کریں
0345-7616279
0340-1098668

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment