وریام والا جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )
حفظ قران پاک مکمل ہونے پر سیال برادری کی طرف سے محمد یوسف کو مبارکباد پیش کی گئی
تفصیلات کے مطابق
جھنگ کے نواحی علاقہ تھانہ وریام والا کی حدود بستی نور آباد کے رہائشی محمد عیسیٰ کے بھائی حافظ محمد یوسف نے حفظ القرآن مجید مکمل کر لیا-
اس مبارک گھڑی تکمیل القرآن کے پر مسرت موقع پر بھائی محمد یوسف کو قرآن مجید مکمل حفظ کرنے کی پوری سیال برادری سمیت اہل علاقہ دوست احباب عزیز رشتہ داروں کی طرف سے ڈھیروں مبارک باد پیش گئی بھائی یوسف کو اس کے اساتذہ کرام و والدین کو بھی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +