جھنگ ڈی پی او کیپٹن ریٹائر بلال افتخار کیانی کی ھدایت پر مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ جھنگ سٹی کی نگرانی میں مہرفخر عباس نول اے ایس ائی بمع نفری منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ملزم محمد اسلم سے جامہ تلاشی لینے پر دائیں ہاتھ میں پکڑے ہوئے سفید شاپر سے 540 گرام چرس برامد جب کہ دوسرے ملزم ظفر اقبال سے تلاشی کے دوران 1340 گرام چرس برامد اور تیسرے ملزم بابر علی سے پسٹل 30 بور معہ 3ضرب زندہ روند گولیاں برامد تینوں ملزموں پر علیحدہ علیحدہ مقدمہ تھانہ سٹی جھنگ میں درج کرا دیے گئے