وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چکنمبر 492 نزد وریام والا کے رہائشی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبال ولد محمد فاضل گجر بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج 11:30بجے دن چکنمبر 492 میں ادا کی جائے گی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،چکنمبر 492 نزد وریام والا کے رہائشی چوہدری مزمل گجر کے والد چوہدری محمد اقبال ولد محمد فاضل گجر بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ آج 11:30بجے دن چکنمبر 492 میں ادا کی جائے گی-

اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment