جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چک نمبر 457 کے رہائشی جھنگ پولیس میں اچھی شہرت کے حامل منظر عباس کھوکھر کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعیناتی پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی اور شورکوٹ کی عوام نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (مہر علمدار نول) منظر عباس کھوکھر چک نمبر 457 کے رہائشی کو ایس ایچ او شور کوٹ سٹی ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں- ادھر شورکوٹ سٹی کی عوام نے خیر مقدم کیا.

ضروری نوٹ :تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ترجمان جھنگ پولیس کا کہنا ہے کہ کہ ابھی تک تھانہ شورکوٹ سٹی میں کسی ایس ایچ او کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment