شورکوٹ کچہری میں فائرنگ، سیکیورٹی کے ناقص انتظامات، ایس ایچ او مناظر علی لک سمیت متعدد پولیس اہلکار معطل، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ: کچہری میں فائرنگ، سیکیورٹی کے ناقص انتظامات
ایس ایچ او مناظر علی لک سمیت متعدد پولیس اہلکار معطل
انسپکٹر ایس ایچ او مناظر علی لک معطل، پولیس لائن جھنگ میں رپورٹ کرنے کا حکم
اے ایس آئی محمد ریاض، اے ایس آئی ملازم حسین سمیت 7 کانسٹیبل معطل –

معطل ہونے والوں میں کانسٹیبل محمد اسلم، ندیم خان، پرویز حسین، مظہر حسین شامل
کانسٹیبل محمد منظور، لیاقت علی اور سیف اللہ خالد بھی معطل، پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment