قائم بھروانہ (شیخ غلام مصطفیٰ)گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ میں ہیڈ ماسٹر سعد اللہ اور دیگر اساتزہ کی محنت نے مختصر عرصے میں سکول کی تزئین و آرائش سمیت دیگر کاموں کی تکمیل پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کا نواحی علاقہ
قائم بھروآنہ گورنمنٹ ھائی سکول قائم بھروآنہ
پرنسیپل سعداللہ اور ان کی ٹیم بل خصوص فخر محمود خان ایس ایس ٹی۔مدثر نذر ایس ایس ٹی۔محمد فاروق ایس ایس ٹی نے مختصر عرصے میں سکول کی فلاح و بہبود کےلیے درج ذیل کام پایہ تکمیل تک پہنچ چکے ھیں

۔نئے فرنیچر کی خریداری۔ نئے کمپیوٹر کی خریداری۔مسجد کی تعمیر ۔سکول کی بلڈنگ کی مرمت اور وائٹ واش ۔نئے کمپوٹر کی خریداری۔سولر پینلز کی انسٹالیشن جاری ھے ۔یکم فروری سے9th pre کلاس کا آغاز نئے سلیبس کے مطابق (میڑک ٹیک )کا آغاز کیا جارہا ھے
رپورٹ بیوروچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز

Leave a Comment