جھنگ: اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے صدر حافظ سلمان اعظم اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے جنرل سیکرٹری حافظ عبدالغفور مدنی جہلمی نے حافظ شاہد ندیم کو صدر اور زبیر اقبال چیمہ کو جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ منتخب کر دیا، ضلعی و تحصیل راہنماؤں سمیت دیگر احباب کی جانب سے مبارکباد، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے صدر حافظ سلمان اعظم اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے جنرل سیکرٹری حافظ عبدالغفور مدنی جہلمی نے حافظ شاہد ندیم کو صدر اور زبیر اقبال چیمہ کو جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کا نوٹیفکیشن محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس جھنگ میں شرکت کے موقع پر کیا –

اس موقع پر شریک جانشین پروفیسر حکیم مفتی اعظم جھنگ مولانا عبدالرشید حنیف رحمۃ اللہ علیہ کے بھتجے حضرت مولانا حافظ عبد الباسط جنجوعہ نے سرپرست اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب سید سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ کی اسٹیج پر موجودگی میں مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ میں شمولیت کا اعلان کیا –

اس پر مسرت موقع پر حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ طاہر خان سلفی ناظم اعلیٰ مرکزیہ ضلع جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ خان قاسم خان امیر مرکزیہ تحصیل شورکوٹ قاری محمد حمزہ مکی نائب امیر مرکزیہ تحصیل شورکوٹ ماسٹر محمد یونس امیرمرکزیہ تحصیل جھنگ حافظ عثمان لطیف تحصیل صدر جھنگ مہر عمران سیال بدھوانہ تحصیل صدر شور کوٹ –

مہر سعد رفیق گگڑانہ سیال تحصیل جنرل سیکرٹری شور کوٹ محسن رضا جنجوعہ مہر سرفراز لڈیانہ سیال مرکزی رہنما جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ اپ قیادت کے کیئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کریں گے –

اور جماعتی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیں گے ہم حافظ عبد الباسط جنجوعہ کو اپنے اسلاف کی جماعت مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان میں شمولیت اختیار کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں-

اور امید کرتے ہیں کہ وہ پہلے سے بڑھ کر دین حنیف کی خدمت کریں گے اور اپنے اسلاف کی قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ دینی سرگرمیوں میں مصروف رہیں گے اللہ تعالیٰ ہمیں خلوص نیت سے جماعتی ذمہ داریوں کو نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment