جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ نے سب انسپکٹر صہیب فخر قریشی کو انچارچ 15، سب انسپکٹر سعید اقبال کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ تعینات کر دیا،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ زیشان حیدر پاتوانہ لائن حاضر، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شور کوٹ ،ڈی پی او جھنگ نے صہیب فخر قریشی سب انسپکٹر کو انچارج ریسکیو 15 سعید اقبال سب انسپکٹر کو ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ جبکہ ذیشان حیدر کو لائن حاضری کرنے کے احکامات جاری کردیئے یاد رہے کہ صہیب فخر قریشی مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او کام کر چکے ہیں

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ03417886500

Leave a Comment