جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال ناظم اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جھنگ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک ہوئے، حکومت صحافتی تنظیموں کے ساتھ مل کر لاء عمل اختیار کرے، صحافتی حلقوں پر پیکا ایکٹ کا قدغن لگانا صحافت کا گلہ گھونٹے کے مترادف ہے، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال ناظم اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جھنگ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک ہوئے –

میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صحافی ملک پاکستان میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں اسمبلی میں حالیہ بل کو وہ مسترد کرتے ہیں ہمارا حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ انہیں ساتھ ملا کر بل میں ترمیم کریں اور انہیں ازادی صحافت کا حق دیں-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500+

Leave a Comment