جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جھنگ کی جملہ تحصیل و دیگر علاقوں کی تنظیمی ذمہ داران علامہ ساجد میر کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ساتویں دفعہ امیر اور چوتھی بار ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ناظم اعلی اور فصیل افضل شیخ کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ناظم مالیات منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارک باد دی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ, مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے ناظم مولانا طاہر خان سلفی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سیکرٹری اطلاعات شیخ شاہد اقبال اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ شاہد ندیم اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے جنرل سیکرٹری زبیر اقبال چیمہ ضلعی نائب صدر حافظ عبد الباسط جنجوعہ اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے صدر حافظ تنویر ساجد اور تحصیل شورکوٹ کے جنرل سیکرٹری مولانا سعد رفیق گگڑانہ سیال مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ کے امیر ماسٹر محمد یونس مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ کے ناظم ملک ندیم مولانا ابوبکر بصیر مہر عمران مجید سیال حویلی بہادر شاہ –

اہلحدیٹ یوتھ فورس تحصیل جھنگ کے صدر حافظ عثمان لطیف اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل احمدپور سیال مولانا طاہر منیر مولانا قاسم خان قاری محمد حمزہ مکی شیخ حامد احمد شیخ یاسر احمد عبدالعزیز رمضان نے ساتویں بار علامہ ساجد میر کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا امیر اور چوتھی بار ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ناظم اعلی اور فصیل افضل شیخ کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ناظم مالیات منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارک باد دی –

اور مرکزی قائدین ملک میں امن وامان اور قرآن وسنت کےعملی نفاذ کیلئے پہلے سے بڑھ کر کام کرنے کا عزم کیا دعاہے کہ عظیم بادشاہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے اور علماء کرام کی قدم قدم پر حفاظت فرمائے آمین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment