گزشتہ شب شور کوٹ حسووالی روڈ جیون والی پل کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث موٹر سائیکل دیوار سے ٹکرا کر جاں بحق ہونے والے ملک برادری کے محمد رمضان ولد محمد اعجاز ،صغراں بی بی زوجہ منظور احمد ،اللہ وسائی زوجہ محمد لطیف کا تعلق نواحی علاقہ موضع لڈہ ماہنی سے ہے مرحومین کا اجتماعی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ موضع لڈہ ماہنی میں سپرد خاک کر دیا گیا – نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی کر جنازہ اٹھے تو ہر آنکھ اشکبار ہو گئی مرحوم محمد رمضان کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی متوفی محمد رمضان کے والدین نوجوان بیٹے کی موت کی خبر سن کر اپنے حواس کھو بیٹھے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +