شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) بدچلنی کے شبہ میں مبینہ طور پر بھائی نے 26 سالہ بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ 50 سالہ دکاندار زخمی، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

شور کوٹ۔نواحی علاقہ دھت لک میں بدچلنی کے شبہ میں فائرنگ۔

شور کوٹ۔28 سالہ یعقوب نے بدچلنی کے شبہ میں فائر کرکے 26 سالہ بہن صوبیہ بی بی کو قتل کر دیا (پولیس زرآئع)

شور کوٹ۔یعقوب نے فائرنگ سے 27 سالہ بیوی عاصمہ اور 50 سالہ دوکاندار سجاد کو بھی زخمی کر دیا (پولیس زرآئع)

شور کوٹ۔ریسکیو عملہ نے ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا

شور کوٹ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا

شور کوٹ۔ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا

Leave a Comment