شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) چاند گرائمر سکول شاہ صادق نہنگ کی پروقار تقریب تقسیم انعامات، بچوں کی مختلف سرگرمیوں نے تقریب میں چار چاند لگا دیئے، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

چاند گرامر سکول شاہ صادق نہنگ نے سالانہ تقسیم انعامات کے موقع پر بچوں نے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا تلاوت پاک نعت شریف تقریر اور فوجی پریڈ میں گرلز اور بوائز نے شانہ بشانہ حصہ لیا اس پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری عبدالوحید وائس چیئرمین اور نجم شیراز بھروآنہ چاند گرامر سکول شاہ صادق نے سالانہ تقسیم انعامات کے موقع پر بچوں نے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا _

تلاوت پاک نعت شریف تقریر اور فوجی پریڈ میں گرلز اور بوائز نے شانہ بشانہ حصہ لیا اس پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری عبدالوحید وائس چیئرمین اور نجم شیراز بھروآنہ پی ایچ ڈی سکالر ماہر تعلیم مہر محمد پہلوان ڈاکٹر محمد فرحان شاہد ڈاکٹر اصف عباس میاں اسد شہزاد ڈاکٹر محمد سعید خان ڈپٹی ہیلتھ آفیسر شورکوٹ اور دیگر والدین نے بھرپور شرکت کی –

اس موقع پر چاند گرامر سکول کے پرنسپل محمد عمران خان جوئیہ نے پوزیشن ہولڈر بچوں کو مبارکباد دے اور تمام مہمان گرامی سے پوزیشن ہولڈر میں انعام تقسیم کیے
میاں ناصر عباس ایڈوکیٹ مہر توصیف احمد پرنسپل القائم گرامر سکول چوہدری نعمان ائل فیکٹری اونر میاں اللہ دتہ عبداللہ کاپی ہاؤس نے شرکت کی
رپورٹ بیوروچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment