شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ محمد سعید اقبال کی زیرنگرانی اے ایس آئی محمد ثناء اللہ نے ملزم اطہر ارسلان سے بڑی مقدار میں ہیروئین برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا، معاشرے سے منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کیلئے شورکوٹ کینٹ پولیس متحرک ہے، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے) کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور تھانہ شورکوٹ کینٹ کے فرض شناس، دبنگ، کرائم فائٹر، اور بااخلاق،ایس ایچ او محمد سعید اقبال کی ہدایت پر اے ایس آئی محمد ثناءاللہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی ملزم اطہر ارسلان ولد محمد اکرم قوم آرائیں کے قبضہ سے 1030 گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا-

مزید محمد سعید اقبال کا کہنا تھاکہ منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جاۓ گی معاشرے سے منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لئے تھانہ شورکوٹ کینٹ کی پولیس مکمل طور پر متحرک ہے۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment