شورکوٹ کینٹ:شہر کے اکلوتے گراؤنڈ پر قبضہ مافیا کی نظریں، کھلاڑی میدان میں آگئے، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سمیت دیگر حکام سے بڑا مطالبہ کر دیا، رپورٹ خالد شہزاد

شورکوٹ(خالد شہزاد سے)شورکوٹ جہاں گروانڈ آباد ہوتے تو وہی ہسپتال ویران ہوتے ہیں شورکوٹ میں سپورٹس گراؤنڈ قبضہ مافیا کی آنکھ میں ہے کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا شورکوٹ جہاں گروانڈ آباد ہوتے تو وہی ہسپتال ویران ہوتے ہیں- شورکوٹ میں سپورٹس گراؤنڈ قبضہ مافیا کی آنکھ میں ہے کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا ہے … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ محمد سعید اقبال کی زیرنگرانی اے ایس آئی محمد ثناء اللہ نے ملزم اطہر ارسلان سے بڑی مقدار میں ہیروئین برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا، معاشرے سے منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کیلئے شورکوٹ کینٹ پولیس متحرک ہے، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے) کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور تھانہ شورکوٹ کینٹ کے فرض شناس، دبنگ، کرائم فائٹر، اور بااخلاق،ایس ایچ او محمد سعید اقبال کی ہدایت پر اے ایس آئی محمد ثناءاللہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی ملزم اطہر ارسلان ولد محمد … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)شادی پر جانے والی ویگنور کا اے سی ٹائم کے حادثے میں ڈرائیور جان بحق، بچہ سمیت دو افراد ہسپتال منتقل، ریسکیو 1122 زرائع

شورکوٹ کینٹ// حادثہ شورکوٹ کینٹ لاری اڈہ کے قریب سوزوکی ویگنور یوٹونگ اےسی ٹائم سے جا ٹکرائی سوزوکی ویگنور کا ڈرائیور موقع پر جانبحق ،،، بتایا جا رہا ہے کے آج صبح سویرے سوزوکی ویگنور پر فتح پور کی فیملی پانچ افراد پر مشتمل شادی پر جا رہی تھی- جو لاری اڈہ کے قریب اسلام … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مسافر ٹرین چلتے ہی دروازے میں کھڑا بیس سالہ نوجوان سر چکرانے سے گرتے ہی شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا

*Information Regarding Fall Emergency* *Tehsil=* Shorkot *Date=* 18-02-2025 *Nature of Emergency*: Fall from Train *Place of incident=* Railway Station Shorkot Cantt *Reason=* Carelessness *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ایک مسافر ٹرین سے نیچے گر گیا ہے ریسکیو 1122 کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا، سٹاف کے … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ کی زیر نگرانی انچارج چوکی 17 گھگھ کی بڑی کاروائی،رمضان عرف رمی موہانہ گینگ سے درجنوں وارداتوں میں چوری و ڈکیتی شدہ تقریباً 22 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کرکے ملزمان کو چالان کر دیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

تھانہ شورکوٹ کینٹ ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ تھانہ شورکوٹ کینٹ اور انچارج چوکی 17گھگھ کینٹ کی جرائم پیشہ عناصر کی خلاف بڑی کاروائی۔ حال ہی میں پولیس تھانہ شوکوٹ کینٹ نے رمضان عرف رمی موہانہ گینگ سے درجنوں وارداتوں میں چوری اور ڈکیتی شدہ قریبا بائیس لاکھ کا … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) چک سبونی کے مقام پر نہر میں نامعلوم شخص کی تیرتی لاش کو ریسکیو 1122 نے برآمد کرکے تحصیل ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ: سبونی پل شورکوٹ کینٹ پکی نہر سے ایک نا معلوم شخص کی تیرتی ہوئی لاش برآمد۔ریسکیو 1122 نے نعش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی پولیس نے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، غریب رکشہ ڈرائیور کو چھری سے وار کرکے نقدی، موبائل اور رکشہ چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،وزیر اعلی پنجاب ائی جی پنجاب ار پی او فیصل آباد ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کی احکامات کی روشنی میں صہیب فخر قریشی ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھریوں کے وار کرکے رکشہ ڈرائیور سے نقدی اور موبائل اور رکشہ چھیننے والے کو گرفتار … Read more

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سعید احمد خان، ڈرگ انسپکٹر محمد عرفان کے ہمراہ نواحی علاقہ مہر علی چوک پر نیو سٹی ہسپتال پر چھاپہ، جعلی سرجن ڈاکٹر گرفتار، ہسپتال سیل، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سعید احمد خان ،ڈرگ انسپکٹر محمد عرفان اور محکمہ ہیلتھ کے ملازمین کے ہمراہ – مہر علی چوک مچھر چوک نیو سٹی ہاسپٹل پر چھاپہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) کینٹ روڈ پر کھمانوالہ چوک میں تیز رفتار موٹر سائیکل ٹکرانے سے دو افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 شورکوٹ نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا، رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ* *بتاریخ 2024- 06 July* *شورکوٹ* کینٹ روڈ کھمانوالہ چوک دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 شورکوٹ* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ہیں۔ ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی زیر نگرانی ظفر عباس اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کاروائی ،بڑی مقدار میں چرس برآمد کرکے محرر تھانہ شورکوٹ کینٹ مظفر عباس جنجوعہ نے مقدمہ درج کر لیا، منشیات فروشوں نے کئی گھر اجاڑ دئیے، معاشرے میں جرائم میں اضافہ کا سبب یہی منشیات فروش ہیں، عوامی شعور ہی نشہ کی لعنت سے نجات دلا سکتا ہے، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،وزیر اعلی پنجاب اور ائی جی پنجاب ڈی پی اوجھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کے احکامات کی روشنی میں صہیب فخر قریشی ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ کی زیر نگرانی ظفر عباس اے ایس ائی نے مخبر کی اطلاع پر ندیم انور ولد خورشید انور قوم … Read more