تیز رفتار دودھ وین نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، تین افراد جان بحق چوتھا شدید زخمی، ریسکیو 1122 زرائع

ٹریفک حادثہ/ تین جاں بحق

کبیروالا: مخدوم پور انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

کبیروالا: تیز رفتار دودھ وین نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا –

کبیروالا:تیز رفتار دودھ وین ڈرائیور موقع سے فرار

کبیروالا: موٹر سائیکل سواروں میں دو خواتین اور بچہ جاں بحق ، ریسکیو ذرائع –

کبیروالا: جاں بحق خواتین میں بشیراں بی بی ، روبینہ بی بی اور معصوم بچہ شامل ہے۔

کبیروالا: موٹر سائیکل ڈرائیور عدنان شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

کبیروالا: نعشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment