تیز رفتار دودھ وین نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، تین افراد جان بحق چوتھا شدید زخمی، ریسکیو 1122 زرائع

ٹریفک حادثہ/ تین جاں بحق کبیروالا: مخدوم پور انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق کبیروالا: تیز رفتار دودھ وین نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا – کبیروالا:تیز رفتار دودھ وین ڈرائیور موقع سے فرار کبیروالا: موٹر سائیکل سواروں میں دو خواتین اور بچہ جاں بحق ، ریسکیو ذرائع – کبیروالا: … Read more

نجی تعلیمی ادارے کے بچوں کی اپنی ٹیچر پر قاتلانہ حملہ

فیصل آباد تھانہ ساندل بار کے علاقہ امیں پور بنگلہ میں نجی سکول کی تقریب کے دوران 2 بچوں نے سکول ٹیچر پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کی زد میں آکر ٹانگ میں گولی لگنے کے باعث 22 سالہ ٹیچر حفظہ شدید زخمی زخمی ہو گئی فائرنگ کرنے والا 13 سالہ عون سعید اور … Read more

سابق وفاقی وزیر و سابق ڈی آئی جی کے بھائی کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم کو بیس سال کے بعد گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا پولیس کی زبردست کارکردگی ۔۔۔۔ قتل کا ملزم 20 سال بعد علاقہ غیر سے گرفتار۔۔۔!!! تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ساہیوال ناصر شاہ نے دوھرے قتل کے اشتہاری ملزم حنیف خان کو 20 سال بعد علاقہ غیر سے گرفتار کر لیا ریٹائرڈ DIG سید عنایت علی شاہ مرحوم کے صاحبزادے اور سابق … Read more

لغاری برادری کے دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی، غلام یسین ڈاہا سابق (ممبر) اور رائے وقاص ڈاہا امیدوار چیئرمین اور دوست ڈاکٹر رائے بلال رودنی سمیت دیگر شخصیات نے صلح کروادی، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

عرصہ دراز سے لغاری برادری کے دو گروپوں ایک شریف خان لغاری گروپ ، اور دوسرا فیاض خان لغاری گروپ ،میں جھگڑا چل رہا تھا جس کی وجہ سے کافی بار لڑائیاں ہوئیں اور دونوں گروپوں میں اختلاف تھے کافی عرصہ بعد رائے غلام یسین ڈاہا سابق (ممبر) اور رائے وقاص ڈاہا امیدوار چیئرمین اور … Read more

پنجاب بھر میں پانچ ہزار مراکز پر پنجاب حکومت کے انقلابی پروگرام کی رجسٹریشن کی سہولت فراہم کر دی گئی، دس فلاحی پروگرام کی رجسٹریشن ممکن ہو سکے گی

پنجاب بھر سے خوشحالی سروے کا آغاز، اب ہو گا سب کا شمار PSER کا قیام۔۔۔!!! صوبہ بھر میں قائم کردہ اپنے 5000 سے زائد رجسٹریشن سنٹر میں سے اپنے قریبی سنٹر پر تشریف لے جائیں- حکومت پنجاب کے فلاحی پروگرامز: 1. کسان کارڈ 2. ہمت کارڈ 3. ہیلتھ کارڈ 4. لائیو سٹاک کارڈ 5. … Read more