جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) افواج پاکستان دنیا کی بہترین فوجی صلاحیتوں کی حامل فوج ہے، پاک فوج نے تاریخ رقم کرکے پوری دنیا میں دھاک بٹھا دی ہے، پاکستان رہتی دنیا تک بنا اس کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کا یہی حشر ہوگا جو دنیا نے دیکھ لیا، جھنگ میں جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک صدر زون کی جانب سےپاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے موقع پر راہنماؤں کا خطاب، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

افواج پاکستان پاکستان کی محافظ ہیں۔ حافظ عمیر الغزالی
جھنگ(بیوروچیف انیس احمد پوری) پاکستان کی افواج کی قربانیاں لازوال ہیں-

جھنگ ۔جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے صدر زون یونٹ کی طرف سے افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں مولانا عمیر الغزالی ،مولانا عبد الواحد صدیقی ،شیخ انیس احمد پوری ،نزاکت خان ،رانا رئیس احمد ،عبدالقیوم انصاری،سرفرازعمران انصاری ۔عمران،مفتی حسن ،چوہدری شفیق ۔عامر گادھی ،مرتضی سیال چوہدری فیروز۔حافظ ملک احمد۔شیخ اشہد اعظم اور دیگر نے شرکت کی-

اس واک میں جھنگ انتظامیہ نے بھی بھرپور شرکت کی ۔اس میں قائدین کا کہنا تھا کہ ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہین ۔افواج کو جان ،مال جس قسم کی قربانی کی ضرورت ہوگی ہم دینگے کیونکہ افواج ہمارے ملک کی محافظ اور نگران ہیں
انڈیا کو اسکی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا ۔

انڈیا کو سبق سیکھائیں گے ۔اگر انڈیا نے حملہ کرنے کی غلطی کی تو انڈیا کی یہ آخری غلطی ہوگی اور مولانا حافظ محمد عمیر الغزالی کا کہنا تھا کہ ہم نے ہر وقت ہر لمحہ ملک کے لئیے افواج کو قربانیاں دیتے دیکھا ہے ۔کبھی افواج ملک کے اندر دشمن کے سہولت کاروں سے معرکوں میں قربانیاں دے رہی اور ملک کا تحفظ کر رہی ہے –

تو کبھی سرحدوں پر دل و جان سے ملک کا دفاع کر رہی ہوتی ہے ۔ہماری افواج ہماری خوش قسمتی کی دلیل ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment