شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر محمد عارف کھنڈوا کی والدہ محترمہ کا ختم پاک ان کی رہائش گاہ واقع چک نمبر 481 بوٹے والی میں پڑھایا گیا، جس میں معززین علاقہ سمیت برادری کی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، رپورٹ محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ماسٹر محمد عارف کھنڈووآ ہیڈ ماسٹر (ریٹائرڈ) کی والدہ کا تیسرے دن کا ختم پاک رہائش گاہ پہ پڑھایا گیا
تفصیلات کے مطابق
جھنگ(محمد ندیم )
مہر عارف کھنڈووآ مہر صفدر کھنڈووآ مہر منیر کھنڈووآ کی والدہ اور وقاص منیر .مہر عدنان منیر (پاکستان نیوی) مہر ذیشان حیدر کھنڈووآ کی دادی . دی آئیڈیل ایجوکیشن سکول سسٹم مینیجمنٹ ڈائیریکٹر مہر ثمر نواز عاطف . مہر صابر نواز پرنسپل دی آئیڈیل ایجوکیشن سکول سسٹم کی نانی جان کا تیسرے دن کا ختم پاک چکنمبر 481 ج.ب بوٹے والی ان کی رہائش گاہ پر ادا کیا گیا-

ختم شریف میں مذہبی سیاسی و سماجی اور صحافی برادری نے شرکت کی جن میں بھائی محمد عیسی خان انفارمیشن سیکرٹری تحصیل شورکوٹ APMH.R و ممبر جناح پریس کلب شورکوٹ .بھائی محمد جمیل . محمد عبداللہ دربار عالیہ صدیق آباد شریف چکنمبر 481 ج.ب بوٹے والی اور اس کے علاوہ قرب و جوار سے اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کو یقینی بنایا –

ختم شریف میں عوام کے لئیے لنگر پاک کا وسیع انتظام کیا گیا اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کرے اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment