گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)مرکزی صدر آل پاکستان کسان اتحاد آئ جی(ر) ظفر عباس لک، مرکزی سیکرٹری جنرل رانا محمد ظفر طاہر،ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی برگیڈیر ریٹائر جاوید احمد،صوبائ صدر شمالی پنجاب چوہدری امتیاز احمد لاڑا نے سیاسی سماجی شخصیت مہر محمد ارشد سلیانہ کو آل پاکستان کسان اتحاد کا ضلعی صدر ضلع جھنگ نامز کرتے ہوۓ نوٹیفکیشن جاری کردیا رانا محمد نعیم خان ۔مہر علی عرفان سبانہ سیال۔رانا فیصل اقبال،مہر ممتاز سلیانہ،ڈاکٹر رانا خالد محمود،سمیت سیاسی سماجی شخصیات اور کسانوں کی طرف سے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے مہر محمد ارشد سلیانہ کو مبارکباد پیش کی

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)مرکزی صدر آل پاکستان کسان اتحاد آئ جی(ر) ظفر عباس لک، مرکزی سیکرٹری جنرل رانا محمد ظفر طاہر،ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی برگیڈیر ریٹائر جاوید احمد،صوبائ صدر شمالی پنجاب چوہدری امتیاز احمد لاڑا نے سیاسی سماجی شخصیت مہر محمد ارشد سلیانہ کو آل پاکستان کسان اتحاد کا ضلعی صدر ضلع جھنگ نامز کرتے ہوۓ نوٹیفکیشن جاری کردیا رانا محمد نعیم خان ۔مہر علی عرفان سبانہ سیال۔رانا فیصل اقبال،مہر ممتاز سلیانہ،ڈاکٹر رانا خالد محمود،سمیت سیاسی سماجی شخصیات اور کسانوں کی طرف سے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے مہر محمد ارشد سلیانہ کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ وہ ماضی کی طرح کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

Leave a Comment