جھنگ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) جھنگ میں انسینٹو کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد , جس میں ضلعی انتظامیہ اور سسٹمز لمیٹڈ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی, تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر امتیاز حسین، اسسٹنٹ کمشنر جھنگ فرخ محمود جنجوعہ، تحصیلدارن اور نائب تحصیلداران نےشرکت کی

پرفارمنس بیس انسینٹو ڈسٹری بیوشن سیمینار میں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کی شرکت

جھنگ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف)
جھنگ میں انسینٹو کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ اور سسٹمز لمیٹڈ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر امتیاز حسین، اسسٹنٹ کمشنر جھنگ فرخ محمود جنجوعہ، تحصیلدارن اور نائب تحصیلداران نےشرکت کی
سسٹمز لمیٹڈ کی نمائندگی عابد حنیف (سینئر وائس پریذیڈنٹ) اور فیض محمد عدنان (ڈسٹرکٹ مینیجر) نے کی اس موقع پر بہترین کارکردگی کی بنیاد پر فیلڈ ٹیمز کو انسینٹو تقسیم کیے گئے۔ مہمانانِ گرامی نے سسٹمز لمیٹڈ کی کارکردگی کو سراہا اور شفافیت، کارکردگی اور بہتر ڈیجیٹل گورننس کے فروغ میں اس کردار کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

Leave a Comment